چین کا عالمی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار‘ سمندر پر قبضہ نیا رُخ اختیار کر گیا‘ پاکستان چین کیلئے میدان میں کود پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ساؤتھ چائنہ سمندر پر عالمی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔پاکستان چین کی حمایت میں میدان میں کود پڑا۔ تفصیل کے مطابق جنوبی چینی سمندر(ساؤتھ چائنا سی) پر دعوے اور قبضے کی جنگ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے جس عالمی عدالت نے فیصلہ سنایا کہ اس… Continue 23reading چین کا عالمی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار‘ سمندر پر قبضہ نیا رُخ اختیار کر گیا‘ پاکستان چین کیلئے میدان میں کود پڑا