چین ایک بار پھر بازی لے گیا, کیا کرنے جارہا ہے؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی تھنک ٹینک اداروں نے اوبامہ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ چین طویل فاصلے پر مار کرنے والے ایسے بمبار طیارے بنا رہا ہے جو نہ تو ریڈار پر نظر آئیں گے اور نہ ہی دشمن اسکا آسانی کے ساتھ توڑ کر سکے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف اسکالر جیمز سمتھ… Continue 23reading چین ایک بار پھر بازی لے گیا, کیا کرنے جارہا ہے؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا







































