ذاکر نائیک کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ کی موجودگی کا دعویٰ، پیسے کہاں سے آئے ؟ بھارت نے ایک بار پھر پر تول لئے
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اکاؤنٹ میں تین سالوں کے دوران تین ملکوں سے 60 کروڑ روپے جمع کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران اسلامی اسکالر ذاکر… Continue 23reading ذاکر نائیک کے اکاؤنٹ میں 60 کروڑ کی موجودگی کا دعویٰ، پیسے کہاں سے آئے ؟ بھارت نے ایک بار پھر پر تول لئے