پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ہارورڈ یونیورسٹی نے پاکستان کے بارے میں ایسی رپورٹ جاری کر دی کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)ہارورڈ یونیورسٹی نے پاکستان کو دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے دیا، پاکستانی معیشت سوائے بھارت کے چین سمیت خطے کے تمام ممالک سے زیادہ ترقی کرے گی۔ہارورڈ یونیورسٹی کے ادارے سینٹر فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے دنیا کے اہم ممالک کی معاشی ترقی سے متعلق ریسرچ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی ترقی کی رفتارچین کی معاشی ترقی سے بھی زیادہ ہوگی۔سی آئی ڈی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ 10 سال تک پاکستان کی معاشی شرح نمو5 اعشاریہ 07 فیصد رہے گی، بھارت کی جی ڈی پی گروتھ 6.98 فیصد اور چین کی 4.28 فیصد رہے گی، امریکہ کی معاشی شرح نمو2.58 فیصد،،برطانیہ کی 3.22 فیصد ا?ور جرمنی کی صرف 0.33 فیصد رہے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی ملائیشیا، انڈونیشیا، ترکی، یو اے ای اور سری لنکا سے بھی زیادہ رہیگی تاہم دنیا بھر میں معاشی سست روی کے باعث کموڈیٹیز کی قیمتیں کمی کا شکار رہیں گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…