لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے ایم کیو ایم کے خلاف واضح موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہوم افیئر سلیکٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے نرمی برتنے کیلئے کوئی دباؤنہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی حکومت نے ایم کیو ایم کے خلاف واضح موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے،ہوم افیئر سلیکٹ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیو ایم سے نرمی برتنے کیلئے کوئی دباؤ نہیں ہے،قانونی چارہ گوئی کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں،لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نازشاہ نے کمیٹی سے سوال اٹھایا ہے کہ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت کارروائی کیوں نہیں کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے بانی نے 22اگست کو برطانیہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے پارٹی کارکنوں سے خطاب میں پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کی تھی۔
الطاف حسین کیخلاف کارروائی، برطانوی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































