اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ ۔۔! کن دو ممالک کے درمیان ہونے جا رہا ہے؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل کے لیے نئے امریکی پیکج کا دفاع کیا ہے تاہم نیتن یاہو کے مخالفین کے نزدیک اگر اسرائیل وائٹ ہاؤس کو غضب ناک نہ کرتا تو اس سے بہتر پیکج حاصل کر سکتا تھا۔واضح رہے امریکا نے بدھ کے روز اعلان کیا تھا کہ وہ 2019 سے 2028 کے دوران اسرائیل کو 38 ارب ڈالر کی فوجی امداد دے گا تاکہ وہ جدید طیارے اور ہتھیار خریدنے کے ساتھ اپنے میزائل نظام کو بھی مضبوط کرے۔ یہ امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑی فوجی امداد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے اپنی حکومت کے ہفتہ وار اجلاس کے آغاز میں بتایا کہ یہ امریکا کی تاریخ میں اس کی جانب سے کسی بھی ملک کو دیا جانے والا سب سے بڑا امدادی پیکج ہے۔ یہ معاہدہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان گہرے اور مضبوط تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اسرائیل کو سالانہ 3.8 ارب ڈالر ملیں گے تاہم اگر وزیر اعظم امریکی سیاسی امور میں براہ راست مداخلت کا فیصلہ نہ کرتے تو ہم اس سے کہیں زیادہ حاصل کر سکتے تھے۔نیتن یاہو نے یہ باور کرایا کہ ہمیں اس سے بڑی رقم ہر گز پیش نہیں کی گئی۔ ہمیں ایک اضافی ڈالر تک نہیں پیش کیا گیا اور نہ ہی ہمیں سامنے خصوصی ٹکنالوجیز کو رکھا گیا۔ یہ سب بے بنیاد اور من گھڑت باتیں ہیں۔ایران کے معاملے اور فلسطینیوں کے ساتھ امن عمل کے حوالے سے قائم شدید کشیدگی کے باوجود دونوں حلیف ممالک نے بدھ کے روز واشنگٹن میں معاہدے پر دستخط کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…