جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

صدر پیوٹن پر قسمت کی دیوی مہربان ، بڑی خوشخبری ۔۔۔

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے پارلیمانی انتخابات میں صدرولادیمر پیوٹن کی جماعت کامیاب ہوگئی جس نے روس کے صدر پیوٹن کی دوبارہ حکمرانی کی راہ ہموارکردی ۔حکمراں یونائٹڈ رشیا پارٹی کو 44.5فیصد ووٹ ملے جبکہ قوم پرست جماعت ایل ڈی پی آر 15.3فیصد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔پارلیمانی انتخابات میں صدر پیوٹن کی جماعت کامیاب ہوگئی ،حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی نے قوم پرست جماعت ایل ڈی پی آر کو شکست دے دی۔ابتدائی نتائج اور ایگزٹ پولز کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جماعت یونائٹڈ رشیا کو چوالیس اعشاریہ پانچ فیصد ووٹ ملے۔گذشتہ انتخابات کے مقابلے میں یونائیٹڈ رشیا پارٹی کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے لیکن وہ اب بھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔دوسرے نمبر پر آنیوالی قوم پرست جماعت ایل ڈی پی آر نے پندرہ اعشاریہ تین فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
تاہم ابتدائی نتائج میں یہ واضح ہونا شروع ہو گیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوٹن کی حکمران جماعت پھر سے انتخابات جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے چوتھی بار صدر بننے کے امکانات روشن ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…