اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 54 افرادگرفتار،کیا کرنیوالے تھے اور کہاں تک پہنچ گئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2016 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے حج کے دنوں میں3 پاکستانی سمیت 54 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سخت سیکیورٹی کے باوجود دہشت گرد عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل لے لئے مخصوص مقامات تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ اس کے باوجود سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے،سعودی اخبار کے مطابق سخت سیکیورٹی کے باوجود دہشت گرد عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل لے لئے مخصوص مقامات تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ اس کے باوجود سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے افراد کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔اخبار کے مطابق یکم سے نو ذی الحج تک 54 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، جن کا تعلق سعودی عرب، بحرین، پاکستان، یمن،شام، متحدہ عرب امارات، سوڈان، عراق اور برونائی سے بتایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…