افغانستان میں دہشت گردوں کا بڑا مرکز ،اپنے ہی گورنر نے راز فاش کردیا
بدخشاں (آئی این پی ) افغانستان کا صوبہ بدخشاں دہشت گردوں کے مرکز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے بدخشاں کے گورنر احمد فیصل بیکزاد کے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ سیکڑوں دہشت گرد عناصر اس صوبے میں بڑے بڑے اڈے بنا رہے ہیں، احمد فیصل بیکزاد نے اقوام متحدہ کے… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گردوں کا بڑا مرکز ،اپنے ہی گورنر نے راز فاش کردیا