گولن کو حوالے کرنے کا تنازعہ،ترکی کاامریکہ کیخلاف انتہائی اقدام
انقرہ (این این آئی)ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ امریکا سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کی باقاعدہ درخواست کر دی گئی ہے اور ترکی اس مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم بن علی یلدرم نے ایک مرتبہ… Continue 23reading گولن کو حوالے کرنے کا تنازعہ،ترکی کاامریکہ کیخلاف انتہائی اقدام