منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا اہم جنگی طیارہ زمیں بوس

datetime 20  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی لڑاکا طیارے مگ 21نے سری نگر میں کریش لینڈنگ کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے مگ 21 نے سری نگر کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم لینڈنگ کے دوران ابتدائی اطلاعات میں کسی جانی نقصان کی بارے میں نہیں بتایا گیا اور نہ ہی کریش لینڈنگ کی وجہ بتائی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ کریش لینڈنگ سے طیاریاور رن وے کو نقصان پہنچا ہے تاہم نقصانات کی تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔یاد رہے چند روز قبل بھی بھارتی مگ 21 کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں طیارے کے دونوں پائلٹوں نے چھلانگ لگا دی تھی جس وجہ سے انکی جان محفوظ رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…