کراچی(آئی این پی ) سعودی قونصل جنرل محمدعبداللہ عبدل دائم نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کا وہ واحد شہر ہے جو کبھی نہیں سوتا۔ کراچی میں سعودی قونصل جنرل محمدعبداللہ عبدل دائم نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراورتعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پروزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سعودی عرب کا سندھ کی معیشت میں اہم کردارہے کیونکہ سندھ کے باشندے بڑی تعداد میں سعودی عرب میں روزگارسے وابستہ ہیں، خود انہوں نے ماضی میں سعودی الیکٹرک کمپنی کے لیے کام کیا ہے، اس موقع پرانہوں نے سعودی قونصل جنرل سے اپیل کی کہ سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی مدد کی جائے۔ ملاقات کے دوران محمدعبداللہ عبدل دائم نے کہا کہ کراچی کو عالمی سطح پربڑی اہمیت حاصل ہے، یہ دنیا کا وہ واحد شہر ہے جو کبھی نہیں سوتا، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی ترقی میں پاکستان کا اہم کردار ہے اورہم اس کا اعتراف کرتے ہیں۔
اس کام میں کراچی دنیا کا واحد شہر ہے جو؟ سعودی قونصل جنرل نے ناقابل یقین بات کہہ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































