ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیز میں 7 یونیورسٹیز کس دوست ملک کی شامل ہیں؟ زبردست رپورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی ) یو نیورسٹیوں کی بین الاقوامی رینکنگ میں چین کی 52یونیورسٹیوں کو شامل کیا گیا ہے ، دنیا بھر کی 400یونیورسٹیوں میں چین کی سات یونیورسٹیاں سر فہرست ہیں جبکہ پہلی پچاس یونیورسٹیوں میں ہانگ کانگ کی دو یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں ، یونیورسٹی آف ہانگ کانگ 43ویں اور ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 49ویں نمبرپر ہے جبکہ پیکنگ یونیورسٹی اور سنگہوا یونیورسٹی عالمی رینکنگ میں بالترتیب 29ویں اور 35ویں نمبر پر رہی ہیں ،ٹائمز ہائر ایجوکیشن میگزین کی طرف سے ہر سال یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ کے بارے میں تازہ ترین ایڈیشن شائع کیا جاتا ہے ، یہ تفصیلات میگزین کے حال ہی میں شائع ہونیوالے تیرہویں ایڈیشن میں دی گئی ہیں۔میگزین چوبیس ایشیائی ممالک کی 290یونیورسٹیوں کا ذکر بھی کیا گیا ہے ان میں سے 19یونیورسٹیاں پہلی 200یونیورسٹیوں میں شامل ہیں ،میگزین میں توقع ظاہر کی گئی ہے کہ آنیوالے برسوں میں ایشیاء4 کی مزید یونیورسٹیاں نمایاں پوزیشن حاصل کر لیں گی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…