متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی ملازمین کی بڑی مشکل حل کر دی، جان کر خوشی سے جھوم اٹھیں گے
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں50 سے زیادہ مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنی اپنے عملے کو مفت رہائش دینے کی پابند ہو گی۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے اس فرمان پر اس سال دسمبر سے عمل درآمد ہو گا۔ اس سہولت سے وہ مزدور فائدہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکی ملازمین کی بڑی مشکل حل کر دی، جان کر خوشی سے جھوم اٹھیں گے