نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع منگلورو کے بعد اب ہاویری ضلع کے کچھ کالجوں میں برقع پر پابندی کیخلاف مسلمان طالبات نے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والی طالبات نے کہا کہ بی آر تمباکد نامی کالج شہر میں سب سے بڑا اور قدیم کالج ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں مسلمان طالبات بھی تعلیم حاصل کرتی آر ہی ہیں۔ کالج کے آغاز سے ہی مسلم لڑکیاں یہاں برقع پہن کر آتی رہی ہیں۔ لیکن اچانک طالبات کو برقع پہن کر آنے سے روک دیا گیا۔ مسلم تنظیموں کا کہنا ہے کہ چند تنظیمیں کالجوں میں فرقہ پرستی کا بیج بو رہی ہیں اور صدیوں سے چلی آ رہی روایتوں کو اچانک ختم کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے
بھارت کی مسلمان دشمنی ،مسلم طالبات پراچانک بڑی پابندی لگادی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































