بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

حکومت کے خلاف بغاوت کی نئی سازش کا خدشہ، انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

datetime 22  جولائی  2016

حکومت کے خلاف بغاوت کی نئی سازش کا خدشہ، انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعہ کو منتخب حکومت کے خلاف فوج کے ایک ٹولے کی جانب سے بغاوت کی ناکام کوشش انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی کا نتتیجہ تھی کیونکہ شبہ ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کے پاس بغاوت کی سازش کے بارے… Continue 23reading حکومت کے خلاف بغاوت کی نئی سازش کا خدشہ، انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

بغاوت کی نئی سازش کا خدشہ ہے،ترک صدر ایردوآن

datetime 22  جولائی  2016

بغاوت کی نئی سازش کا خدشہ ہے،ترک صدر ایردوآن

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعہ کو منتخب حکومت کے خلاف فوج کے ایک ٹولے کی جانب سے بغاوت کی ناکام کوشش انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی کا نتتیجہ تھی کیونکہ شبہ ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کے پاس بغاوت کی سازش کے بارے میں مکمل معلومات… Continue 23reading بغاوت کی نئی سازش کا خدشہ ہے،ترک صدر ایردوآن

آمدنی میں اضافے کے لیے افغان فورسزطالبان کو اسلحہ اور گولہ بارود فروخت کرنے لگے

datetime 22  جولائی  2016

آمدنی میں اضافے کے لیے افغان فورسزطالبان کو اسلحہ اور گولہ بارود فروخت کرنے لگے

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں اضافی آمدنی کے لیے ملکی فوجی اسلحے کے دھاتی خول بیچ رہے ہیں، جس سے گولہ بارود کے ضیاع کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔ادھر افغان سرکاری میڈیا نے کہاہے کہ آمدنی میں اضافے کے لیے پولیس اور فوج کے کچھ افراد طالبان کو بھی اسلحہ اور گولہ بارود فروخت کر دیتے… Continue 23reading آمدنی میں اضافے کے لیے افغان فورسزطالبان کو اسلحہ اور گولہ بارود فروخت کرنے لگے

بھارت سے کشیدگی, چین میدان میں کود پڑا, بڑی تعداد میں ٹینک بارڈر پہنچ گئے

datetime 22  جولائی  2016

بھارت سے کشیدگی, چین میدان میں کود پڑا, بڑی تعداد میں ٹینک بارڈر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ساتھ متنازع سرحد پر بھارت نے 100 ٹینک لگا دیئے، باہمی تعلقات متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ بھارت میں چینی سرمایہ کاری بھی متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔غیرملکی اخبار نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا کہ بھارتی فوج نے اپنے100 ٹینک لداخ میں متنازع چینی سرحد پر لگا… Continue 23reading بھارت سے کشیدگی, چین میدان میں کود پڑا, بڑی تعداد میں ٹینک بارڈر پہنچ گئے

چین میں آ ن لا ئن دھو کہ دہی کے الزام میں 28,000افراد گر فتار

datetime 22  جولائی  2016

چین میں آ ن لا ئن دھو کہ دہی کے الزام میں 28,000افراد گر فتار

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین میں جرا ئم پیشہ گرو ہوں کے خلاف کر یک ڈاؤن کے پہلے مر حلے میں آ ن لا ئن د ھو کہ د ہی کر نے وا لے 28,000افراد کو گر فتار کر لیا۔ چین کی وزارت عوا می تحفظ کی جا نب سے جمعہ کو جا ری کر دہ… Continue 23reading چین میں آ ن لا ئن دھو کہ دہی کے الزام میں 28,000افراد گر فتار

سری لنکن ایئر لائنز کا اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2016

سری لنکن ایئر لائنز کا اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی حد تک مقروض سری لنکن ایئر لائنز نے اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح آئندہ پاکستانی فضائی کمپنی پی آئی اے کی کئی مسافر پروازوں کے طیارے اور عملہ سری لنکن ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکن ایئر لائنز کو… Continue 23reading سری لنکن ایئر لائنز کا اپنے نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کا حلب میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ

datetime 22  جولائی  2016

اقوام متحدہ کا حلب میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ

حلب(امانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ نے شام کے محصور شہر حلب میں امدادی اشیاء کی ترسیل کے لیے اڑتالیس گھنٹوں کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے،حلب میں کم سے کم دو لاکھ پچاس ہزار شہری فاقہ کشی میں مبتلا ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شام کے لیے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ انسانی ہمدردی کی ٹاسک فورس… Continue 23reading اقوام متحدہ کا حلب میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ

سکول میں تالیاں بجانے پر پابندی عائد, وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 22  جولائی  2016

سکول میں تالیاں بجانے پر پابندی عائد, وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک )سڈنی آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک اسکول میں شور سے بیزار بچوں کے احترام میں خاموش خوشی کا اظہار، پرجوش چہروں اور ہوا میں مکے لہرانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تالی بجانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اصول… Continue 23reading سکول میں تالیاں بجانے پر پابندی عائد, وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے

ہنگامی صورتحال ، جنگ کیلئے تیار رہیں ، چین نے افواج کو احکامات جاری کر دیئے

datetime 22  جولائی  2016

ہنگامی صورتحال ، جنگ کیلئے تیار رہیں ، چین نے افواج کو احکامات جاری کر دیئے

بیجنگ (آئی این پی )چین کے مرکزی ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین فان چانگ لانگ نے افواج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ فان چانگ لانگ نے جنوبی تھیٹر کمانڈ کے دورہ کے موقع پر فوجیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سازوسامان کی رسد کو بہتر بنانے کے… Continue 23reading ہنگامی صورتحال ، جنگ کیلئے تیار رہیں ، چین نے افواج کو احکامات جاری کر دیئے