امریکہ افغانستان پر مہربان ، بڑی خوشخبری سنا دی
واشنگٹن/کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے افغانستان کی فضائیہ کیلئے مزیدچار لڑاکا طیارے فراہم کر دیئے ۔ افغان میڈیاکے مطابق اس سلسلے میں مزارشریف میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان فضائیہ کے سربراہ جنرل عبدالوہاب ورد ک نے کہاکہ جمعہ کو امریکہ کی طرف سے افغان فضائیہ کیلئے مزید4 اے 9 2 سوپر… Continue 23reading امریکہ افغانستان پر مہربان ، بڑی خوشخبری سنا دی