طالبان کو اسلحہ کا نیا سپلائیر مل گیا،کون اسلحہ سپلائی کررہاہے؟ ناقابل یقین انکشاف
کابل(این این آئی)افغانستان میں اضافی آمدنی کے لیے ملکی فوجی اسلحے کے دھاتی خول بیچ رہے ہیں، جس سے گولہ بارود کے ضیاع کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔ادھر افغان سرکاری میڈیا نے کہاہے کہ آمدنی میں اضافے کے لیے پولیس اور فوج کے کچھ افراد طالبان کو بھی اسلحہ اور گولہ بارود فروخت کر… Continue 23reading طالبان کو اسلحہ کا نیا سپلائیر مل گیا،کون اسلحہ سپلائی کررہاہے؟ ناقابل یقین انکشاف