جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایک طرف بھارتی حاضر سروس فوج ڈر کر چھٹیاں مانگنے لگی دوسری طرف پاکستان کے ریٹائرڈ فوجیوں نے جنگ کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر فخر کریں گے

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے حاضر سروس فوجی جہاں جنگ کے خوف سے چھٹی لیکر گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں‘اس کے برعکس پاکستان کے ریٹائرڈ فوجی دشمن کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنی افواج کے شانہ بشانہ لڑنے کیلئے ہر دم تیار ہیں۔ ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں کا اس حوالے سے کہنا ہے ہم نے اپنی طرف سے تیاری کر رکھی ہے اور اپنے ادارے کی طرف سے کسی بھی کال آنے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ اگر دشمن جارحیت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہمیں ہمارے ادارے کی طرف سے کال نہیں بھی آتی تب بھی ہم ہر محاذ پر لڑنے کیلئے تیار ہیں اور ہم گھر سے شہادت کا جذبہ لیکر نکلیں گے۔ریٹائرڈ فوجی افسران اور جوانوں کا کہنا ہے کہ پاک افواج کی صلاحیتوں اور بہادری کا کوئی مقابلہ نہیں۔ اگر دشمن نے جارحیت کی کوشش کی تو اسے ناکوں چنے چبوا دیں گے ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…