اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے ساتھ جنگ کاآغاز،میٹنگ میںبھارتی فوج کے سربراہان نے وزیراعظم مودی کو کیا جواب دیا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندمودی جوکہ اس وقت پاکستان سے جنگی جنون میں مبتلاہیں اورنریندرمودی کے پسینے چھوٹنے اور بار بار پانی پینے کا راز افشا ہو گیا ہے۔روسی میڈیا نے بھارتی فوج کی تیاری کا پول کھول دیا ہے۔ روسی میڈیاکے مطابق بھارتی فوج نے اپنے وزیراعظم نریندرمودی کو پاکستان سے متعلق محتاط رویہ اپنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ روسی میڈیا نے بھارتی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی کے ساتھ ہونیوالی میٹنگ میں بھارتی فوج کے تینوں سربراہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں کہ بھارتی افواج پاکستان کیساتھ جنگ کیلئے تیار نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا مودی کو کہنا تھا کہ بھارتی لڑاکا طیارے جنگ کے قابل نہیں ہیں اْدھر بھارت نے نامکمل تیاری پر اسرائیل کے سامنے بھی ہاتھ جوڑے ہیں ۔ روسی میڈیا نے بھارتی فوجی طاقت کا پوسٹ مارٹم کرکے رکھ دیا اس لئے تو بے چارے مودی جھاگ کی طرح بیٹھ گئے ہیں۔اوراب انہوں نے کچھ نیاسوچناشروع کردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…