چینی مصنوعی سیارے پاکستان کی دسترس میں،زبردست اعلان کردیاگیا
بیجنگ آئی این پی )پاکستان 2018کو چھوڑے جانے والے چینی مصنوعی سیاروں سے استفادہ کرے گا،چینی میڈیا،چین آئندہ پانچ برسوں میں 30بیائی ڈویو مصنوعی سیارے چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے ان میں سے18مصنوعی سیاروں کا گروپ 2018سے قبل چھوڑا جائے گا جو’’بیلٹ اینڈروڈ منصوبے کے روٹوں کے ساتھ والے ممالک کو کوور کرے گا‘‘۔ چینی… Continue 23reading چینی مصنوعی سیارے پاکستان کی دسترس میں،زبردست اعلان کردیاگیا