جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

چینی فوج کا سعودی نغموں پر ایسا دمادم مست قلندر کہ پوری دنیا دیکھتی رہ گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رہاض(این این آئی)معروف ویب سائٹ یوٹیوب پر جاری ایک وڈیو کلپ کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے جس میں سعودی عرب اور چین کی اسپیشل فورسز کے اہل کاروں کو مشترکہ طور پر رقص کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وڈیو میں دکھایا جانے والا منظر چین کے شہر شِنگ ڈو میں مشترکہ فوجی مشق کے اختتامی موقع کا ہے۔ اس میں چینی اہل کار اپنے سعودی ساتھیوں کے ساتھ مل کر عربی نغمے ’’لبیک یا سلمان‘‘ پر سعودی عرب کے مقامی انداز میں رقص کر رہے ہیں۔وڈیو میں سعودی اور چینی اسپیشل فورسز یونٹوں کے بعض اہل کار اسٹیج پر صف بنا کر رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔یاد رہے کہ اس 15 روزہ مشترکہ مشق کا آغاز 9 محرم کو ہوا تھا اور گزشتہ روز ہفتے کے دن یہ اختتام پذیر ہو گئی۔ مشق کا مقصد سعودی اور چینی افواج کے درمیان عسکری تجربے کا تبادلہ تھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…