پاکستان کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ،بھارت آگ بگولہ ،بڑا الزام عائد کر دیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر اطلاعات ونشریات ایم وینکیا نائیڈو نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف پروپیگینڈا کرکے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانا چاہتا ہے اور کشمیر میں ہونے والی دہشتگردی میں براہ راست ملوث ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان کی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی ،بھارت آگ بگولہ ،بڑا الزام عائد کر دیا