ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ خوفناک ترین تباہی کتنے روزدورہے؟خطرناک رپورٹ نے امریکیوں کی نیندیں اڑادیں 

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ماہرین نے امریکہ میں خوفناک تباہی کی وارننگ جاری کر دی جس کے سنتے ہی امریکیوں کی نیندیں اڑگئیں ۔ایک برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ وارننگ عنقریب آنے والے ہولناک زلزلے کے متعلق ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ”امریکہ میں انتہائی خوفناک زلزلہ آنے میں صرف 10دن باقی ہیں اور حکومت اس حوالے سے کوئی پیشگی انتظامات نہیں کر رہی۔“ ماہرین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ امریکہ کے کئی علاقے، بالخصوص واشنگٹن 10دن کے اندر اندر بڑے انسانی بحران سے دوچار ہوں گے۔عالمی ماہرین نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھاکہ امریکہ کی اس بڑی ریاست میں پہلے حکام نے شہریوں کو زلزلے کی صورت میں تین دن کا راشن اپنے پاس محفوظ رکھنے کی ہدایت کی تھی مگر اب انہیں شہریوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کرنا پڑے گا جس میں کم از کم 2ہفتے کا راشن محفوظ کرنے کی تلقین کرنی ہو گی کیونکہ تباہی بہت بڑی آنے والی ہے۔ واشنگٹن ایمرجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ ازیل کا کہنا تھا کہ ”اس 21ویں صدی میں ہماری زندگیوں کا انحصار جن چیزوں پر ہے وہ ڈی گریڈ یابالکل نیست و نابود ہونے جا رہی ہیں۔اس انکشاف کے بعد امریکہ میں عوام میں نئی بحث شروع ہوگئی ہے اورعوام ممکنہ تباہی کے خوف سے پریشان ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…