نئی برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین کے منشور کے اہم آرٹیکل پر عملدرآمد نہ کرنے کا اعلان کردیا
لندن(این این آئی)جرمنی اور برطانیہ نے اس بات پر اتفاق کر لیا ہے کہ نئی برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو یورپی یونین سے اخراج کے لیے بات چیت کے آغاز سے قبل کچھ وقت چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن حکومت یورپی یونین کی صدارت سے دستبردار ہو کر بریگزٹ کی جانب پہلا قدم لے چکی ہے۔ بریگزٹ… Continue 23reading نئی برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین کے منشور کے اہم آرٹیکل پر عملدرآمد نہ کرنے کا اعلان کردیا