پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی ڈاکٹر کا شرمناک اقدام منظر عام پر ۔۔۔! عدالت میں مقدمہ دائر

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی عدالت نے بھارتی نژاد ڈاکٹر پر 95 لاکھ ڈالرز کے فراڈ میں ملوث قرار دے کر مقدمہ دائر کر دیا ہے امریکی ریاست الابامہ میں 48 سالہ بھارتی ڈاکٹر شیلندر اگروال پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سینکڑوں مریضوں کو بے دریغ ممنوعہ ادویات تجویز کر کے امریکی صحت عامہ کی دو کمپنیوں کو مجموعی طور پر 95 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچایا ۔ عدالت کے مطابق بھارتی ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ کیا جا چکا ہے ا ور اس نے رضاکارانہ طور پر دونوں امریکی کمپنیوں کو تین لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے تاہم امریکی فیڈرل کورٹ کا کہنا ہے کہ اس بھارتی نژاد ڈاکٹر کو فراڈ اور ممنوعہ ادویات کی غیر قانونی اور غیر ضروری تجویز کئے جانے پر مجموعی طور پر پندرہ سال قید کی سزا ہو سکتی ہے عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق 2012 کے دوران روزانہ اوسط ڈیڑھ سو مریضوں نے ڈاکٹر اگروال کی کلنک سے رجوع کیا اور انہوں نے سب کو بے تحاشا اور مریضوں کی خواہش کے مطابق بے دریغ ممنوعہ ادویات تجویز کی جس سے دونوں امریکی کمپنیوں کو لاکھوں ڈالر کا نقصان پہنچا ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…