پیرو میں 5.2شدت کا زلزلہ،امریکی سیاح سمیت 9افراد ہلا ک، متعدد زخمی،80سے زائد گھر تباہ
لیما(آئی این پی )جنوبی مغربی امریکی ملک پیرو میں 5.2شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں امریکی سیاح سمیت 9افراد ہلا ک اور متعدد زخمی ہو گئے،زلزلے سے 80سے زائد گھر تباہ ہوگئے ،متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرو میں 5.2شدت کے جھٹکے محسوس کئے… Continue 23reading پیرو میں 5.2شدت کا زلزلہ،امریکی سیاح سمیت 9افراد ہلا ک، متعدد زخمی،80سے زائد گھر تباہ