اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

افغان شہری نے امریکہ کو لرزہ دیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

نیوجرسی (این این آئی)نیوجرسی دھماکوں کے الزام میں احمدخان راحمی کوحراست میں لے لیاگیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوجرسی دھماکوں کاالزام میں احمدخان راحمی کوحراست میں لے لیاگیا ہے،نیوجرسی میں آج پانچ دھماکاخیزڈیوائسز کوناکارہ بنایاگیاتھا،پولیس ذرائع نے بتایا کہ افغان نژاد احمد راحمی نیوجرسی حملوں میں بھی مطلوب تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے،مقابلے میں ایک پولیس افسر زخمی بھی ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…