بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تم یہ زبان کیوں نہیں سمجھتے ؟ اسرائیلی فوجی نے عبرت کی نئی مثال قائم کر دی

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)بیت المقدس میں ایک اردنی نوجواں کو صہیونی پولیس نے عبرانی نہ سمجھنے کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتار دیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق 27 سالہ سعید العمر عبرانی نہیں جانتا تھا۔ وہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی زیارت کے لیے اردن سے نکلا مگر عبرانی زبان سے عدم واقفیت نے اس کی جان لے لی۔اس سے قبل فلسطینی اور دوسرے ملکوں کے شہری عبرانی نہ سمجھنے کی پاداش میں شہید کردیے گئے۔ دسیوں کو مارا پیٹا گیا جن میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔اردنی نوجوان کی موت کی ایک عینی شاہدہ اور قانون دان نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے باب العامود کے مقام پر کھڑے سعید کو عبرانی میں کچھ کہا جسے وہ نہ سمجھ سکا اور وہاں سے آگے چل پڑا۔ اس پر صہیونی فوجیوں نے اس پر گولیوں کی بوچھاڑ کر ڈالی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…