32 منزلہ قبرستان،ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے مرْدوں کیلئے،جانئے اس کی خصوصیات
ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں ایک سو آٹھ فٹ بلند جدید سہولتوں سے آراستہ دنیا کا انوکھا قبرستان تعمیر کیا گیا ہے ،اسے دنیا کا بلند ترین قبرستان ہونے کے اعزاز کے ساتھ اس کا نام گنیز بکس آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برزایل کے ساحلی شہرسانتوس میں… Continue 23reading 32 منزلہ قبرستان،ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے مرْدوں کیلئے،جانئے اس کی خصوصیات







































