جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مودی ہمسایہ ملک میں ہونے والی اہم کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے ،بھارتی میڈیانے وجہ بتادی

datetime 19  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نومبر میں اسلام آباد میں منعقدہونیوالی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سارک سربرا ہان کا 19واں اجلاس 9نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس اہم اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے جس کئی سوالات جنم لے رہے ہیں، سارک سربراہ کانفرنس اسلام آباد کے مضافاتی علاقے مری میں3روز تک جاری رہے گی، یہ کانفرنس ایسے وقت شروع ہو رہی ہے جب مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک نے ایک نیا رخ اپنایا ہوا ہے اور یہ تحریک پورے خطے بلکہ دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔اس سے قبل سارک وزراء داخلہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آنیوالے بھارتی وزیر داخلہ بھی کانفرنس ادھوری چھوڑ کر واپس چلے گئے تھے جبکہ بھارتی وزیر خزانہ نے سارک وزراء خزانہ کانفرنس میں شرکت نہیں کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…