دوست ملک چین میں تباہی ، سینکڑوں ہلاک
بیجنگ(آئی این پی )چین میں شدید سیلاب اور طوفان کے باعث 237افراد ہلاک اور 93لاپتہ ہو گئے ہیں ۔چین کے محکمہ موسمیات کے ترجمان یانگ جیاتوان نے جمعرات کو چین میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے پریس بریفنگ میں بتایا کہ اگرچہ دریائے یانگ ژی میں پانی کا بہاؤ کم ہو رہا ہے تاہم اب… Continue 23reading دوست ملک چین میں تباہی ، سینکڑوں ہلاک