پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہلیری کلنٹن نے معافی مانگ لی

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے نصف حامیوں کو گھٹیا کہنے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ وہ رپبلکن کی ’تعصب پسندی اور نسل پرستانہ بیان بازی‘ کے خلاف لڑتے رہیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان کا بیان لاکھوں دلچسپ اور محنت کرنے والے لوگوں کیلئے توہین آمیز ہے۔معافی مانگتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہاکہ گذشتہ رات ہم نے بہت ہی عمومی بات کہی جو بہت اچھی بات نہیں ٗ مجھے نصف کہنے پر افسوس ہے اور وہ کہنا غلط تھا۔انھوں نے کہا کہ بہت سے ٹرمپ کے حامی محنتی امریکی ہیں اور وہ سیاسی اور معاشی نظام کی کارکردگی سے بیزار ہیں تاہم انھوں نے اپنے بیان میں زیادہ تر اپنے حریف کو تعصب اور نفرت پیدا کرنے کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا اور ’نفرت انگیز خیالات رکھنے اور بیان دینے والوں کو شہ دینے کیلئے بھی انھیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…