منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی پاسداران انقلاب کا بڑا ایکشن

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

تہران(این این آئی)ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ ہفتے پاسداران انقلاب اور جیش الاعدل گروپ کے 9 اراکین کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس میں گروپ کے 4 اراکین ہلاک ہوئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق کارروائی میں گروپ کا سربراہ بھی ہلاک ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…