جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

یورپی پارلیمنٹ نے مہاجرین سے نمٹنے کے لیے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

datetime 9  جولائی  2016

یورپی پارلیمنٹ نے مہاجرین سے نمٹنے کے لیے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی پارلیمان نے مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے نئی یورپی سرحدی فورس بنانے کی منظوری دے دی ۔ یہ سرحدی محافظ رواں برس ستمبر کے مہینے سے یورپ کی بیرونی سرحدوں، خصوصااٹلی اور یونان میں تعینات کیے جا سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹھائیس رکنی یورپی یونین نے گزشتہ ماہ نئے سرحدی پولیس… Continue 23reading یورپی پارلیمنٹ نے مہاجرین سے نمٹنے کے لیے بڑے فیصلے کی منظوری دیدی

ہیلری کلنٹن کیلئے خوشی کی بڑی خبر،بڑے مسئلے سے جان چھوٹ گئی

datetime 9  جولائی  2016

ہیلری کلنٹن کیلئے خوشی کی بڑی خبر،بڑے مسئلے سے جان چھوٹ گئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ہیلری کلنٹن کے خلاف کسی بھی قسم کا مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وزیر انصاف لوریٹا لِنچ نے اعلان کیا کہ وہ ایف بی آئی کی سفارشات پر یہ کیس بند کر رہی ہیں۔ ایسے شواہد نہیں ملے ہیں… Continue 23reading ہیلری کلنٹن کیلئے خوشی کی بڑی خبر،بڑے مسئلے سے جان چھوٹ گئی

کرنل معمر قذافی کے چاہنے والوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر

datetime 9  جولائی  2016

کرنل معمر قذافی کے چاہنے والوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو رہا کر دیا گیا ،انہیں ایک سال قبل تریپولی کی عدالت نے جنگی جرائم کے جرم میں موت کی سزاسنائی تھی۔سیف الاسلام کے وکیل کریم خان کے مطابق ان کے موکل کو لیبیا کے قانون کے مطابق بارہ اپریل کو رہا کر… Continue 23reading کرنل معمر قذافی کے چاہنے والوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر

سعودی حکام کا سنگین غلطی کا اعتراف،جدہ میں حملہ کرنیوالے خود کش بمبار کا تعلق پاکستان کے بجائے بھارت سے نکلا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  جولائی  2016

سعودی حکام کا سنگین غلطی کا اعتراف،جدہ میں حملہ کرنیوالے خود کش بمبار کا تعلق پاکستان کے بجائے بھارت سے نکلا،حیرت انگیز انکشافات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں خود کش حملوں کے حوالے سے کی جانے والی مزید تفتیش کے مطابق جدہ میں حملہ کرنے والے خود کش بمبار کا تعلق پاکستان کے بجائے بھارت سے ہے۔سعودی عرب میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کے بعد سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا… Continue 23reading سعودی حکام کا سنگین غلطی کا اعتراف،جدہ میں حملہ کرنیوالے خود کش بمبار کا تعلق پاکستان کے بجائے بھارت سے نکلا،حیرت انگیز انکشافات

جرمنی کے ریپ قانون میں تبدیلی’نہ‘ کا مطلب ’نہ‘ ہوگا،ایوان نے منظوری دیدی

datetime 9  جولائی  2016

جرمنی کے ریپ قانون میں تبدیلی’نہ‘ کا مطلب ’نہ‘ ہوگا،ایوان نے منظوری دیدی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں بندسٹیگ نے ریپ سے متعلق ایک قانون کو منظور کرلیا ہے جو ملک میں ریپ کی تعریف کو بدل دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں رائج قانون کرمنل کوڈ کی سیکشن 177 کے تحت اگر کوئی خاتون یہ الزام عائد کرے کہ اسے ریپ کیاگیا ہے تو اسے… Continue 23reading جرمنی کے ریپ قانون میں تبدیلی’نہ‘ کا مطلب ’نہ‘ ہوگا،ایوان نے منظوری دیدی

نئے انتخابات، نریندر مودی نے بڑے اقدامات اٹھا لئے

datetime 7  جولائی  2016

نئے انتخابات، نریندر مودی نے بڑے اقدامات اٹھا لئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف ریاستوں میں انتخابات سے قبل اتحادی جماعتوں کی خوش کرنے کیلئے ان جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 19 ارکان کو کابینہ میں شامل کر لیا۔ ان ارکان کا تعلق اترپردیش، گجرات، راجستھان، مغربی بنگال، مہاراشٹرا، مدھیہ پردیش، دہلی، اترکھنڈ، کرناٹک اور آسام سے ہے۔ نئے… Continue 23reading نئے انتخابات، نریندر مودی نے بڑے اقدامات اٹھا لئے

اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان

datetime 7  جولائی  2016

اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین ( یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں قیام پذیر افغان پناہ گزینوں کو رضا کارانہ طور پر افغانستان جانے پر350 امریکی ڈالر اضافی عطیہ کا اعلان کیا ہے۔ افغان مہاجرین یہ رقم افغانستان میں نقد عطیات کے مراکز سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یو… Continue 23reading اقوام متحدہ کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں بارے زبردست اعلان

یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

datetime 7  جولائی  2016

یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین نے برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یونین نے اقتصادی شعبہ کے سربراہ پیری ماسکو ویسی نے فرانسیسی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کے بعد کارپوریٹ ٹیکس… Continue 23reading یورپی یونین کی برطانوی حکومت کی طرف سے کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز پر تنقید

بحیرہ چین جنوبی تنازعہ، چین نے اپنا موقف واضح کر دیا

datetime 7  جولائی  2016

بحیرہ چین جنوبی تنازعہ، چین نے اپنا موقف واضح کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بحیرہ جنوبی چین کے تنازعہ پر کسی بھی جنگ کیلئے تیار رہنا چاہئے، چینی بحریہ نے متنازعہ جزائر پراسل میں جنگی مشقیں شروع کر رکھی ہیں جو ایک ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ ممتاز چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے… Continue 23reading بحیرہ چین جنوبی تنازعہ، چین نے اپنا موقف واضح کر دیا