گائے کا پیشاب پینے سے کون سی بیماری ختم ہوگئی؟بی جے پی کے اہم رہنما نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ اور بی جے پی کے سینئر رہنما نتن گڈکری نے دعویٰ کیا ہے کہ گائے کا پیشاب پینے سے انکی ذیابیطس کی بیماری ختم ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سینئر رہنما نتن گڈکری کا کہنا تھاکہ گائے کا پیشاب پینے سے ذیابیطس… Continue 23reading گائے کا پیشاب پینے سے کون سی بیماری ختم ہوگئی؟بی جے پی کے اہم رہنما نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا