ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نےکہاہے کہ انسداد دہشت گردی کے نام پر کسی کو سیاسی فوائد حاصل نہیں کر نا چاہیے۔چین کے نائب وزیرخارجہ لی یارڈونگ نے جیش محمد کے سربراہ مولانامسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندی عائد کرنے سے روکنے کے فیصلے کادفاع کرنے کااعلان کرتے ہوئے  میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انسداد دہشتگردی کے نام پر کسی کو سیاسی فوائد حاصل نہیں کر نا چاہیے۔ چینی میڈیا رپورٹس کے چینی نائب وزیر خارجہ لی یارڈونگ نے کہا کہ چین دہشتگردی کی تمام اقسام کے سخت خلاف ہے، تاہم انہوں نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے، اقوام متحدہ میں مسعود اظہر پر پابندی کی مخالفت کرنے بارے پوچھے گئے سوال کے جواب میں چینی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کے نام پر کسی کو بھی اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی ملک کواپنے مفادات عزیزہوتے ہیں لیکن ایسے مفادات بھی ہوتے ہیں جوکہ دوسرے ممالک کے نقصان دہ ہوتے ہیں جن کوروکنے کےلئے بڑے فیصلے کرناپڑتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…