منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپاوربن چکاہے ،انگلش میڈیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیاکی تیسری بڑی نیوکلیئرپائوربن چکاہے ۔کینڈین انٹرنیشنل پیس اینڈسٹینزسروے کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت 350 نیوکلیئروارہیڈزہیں جبکہ بھارت کے پاس100 نیوکلئیروارہیڈہیں ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وارہیڈبھارتی وارہیڈزسے زیادہ جدید اورجلد مارک کرتے ہیں اوران کوجنگ کے لئے تیارکرنے کےلئے اکٹھاکرنابہت آسان ہے جبکہ بھارتی ٹیکنالوجی پاکستان کی ٹیکنالوجی سے بہت پیچھے ہیں ۔جبکہ پاکستان کاایٹمی پروگرام نہایت ہی سخت ہے جبکہ پاکستانی وارہیڈزبھارت سے دوگنازیاد ہ ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ دہائیوں میں پاکستان کاشماربھی امریکہ ،چین اورفرانس جیسی نیوکلئیرہتھیاررکھنے والے ممالک کے برابرہوجائے گا۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی وارہیڈزکے نشانے پربھارت کے کئی اہم شہربھی ہیں جبکہ پاکستان کسی بھی ملک کے وارہیڈزکوفضامیں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔
Pakistan World No. 3 Nuclear Power , See How… by LaziziNews

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…