اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016 |

ماسکو ، انقرہ( آن لائن ) روس اور ترکی کے درمیان بحیرہ اسود میں دو گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت گیس لائنز کی تعمیر سے روس سالانہ 30 ارب کیوبک میٹر سے زائد گیس ترکی کو فراہم کر سکے گا۔اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ترکی کے ایک روزہ دورے کے موقع پر کیا گیا۔اس موقع پر ترکی کے صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان تعلقات کی بحالی کا عمل تیز رفتاری سے جاری رہے گا۔روسی صدر نے منصوبے میں خصوصی دلچسپی لینے پر ترک ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔ یہ منصوبہ دو ہزار انیس میں مکمل ہوگا۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…