منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں سفاکی کی انتہا،دوافراد کوزندہ جلادیاگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مبینہ طور پر کالے جادو سے پڑوسیوں کو قتل کرنے کے الزام میں 2 افراد کو زندہ جلا کر ہلاک کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں میں دیہاتیوں نے 2 افراد پر کالے جادو کے ذریعے اپنے پڑوسیوں کو قتل کرنے کا الزام لگایا اور ان کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا کر ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول گذشتہ روز ہی گاؤں واپس لوٹے تھے جب انھیں دیہاتیوں نے پکڑا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ضلع گاجاپاتی کے ڈپٹی پولیس چیف سنتوش کمار مشرا نے کہاکہ دیہاتیوں نے ان پر الزام لگایا کہ انھوں نے کالے جادو کی مدد سے 4 دیہاتیوں اور ایک بچے کو ہلاک کیا۔پولیس کے مطابق اقعے میں ملوث 7 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…