اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں بغاوت کے الزام میں اہم رہنما کابھائی گرفتار،امریکہ سے بڑامطالبہ کردیاگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں پولیس نے بغاوت کے الزام میں مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کے بھائی کوگرفتار کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے فتح اللہ گولن کے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے ۔فتح اللہ گولن کے بھائی کو 15جولائی کی ناکام بغاوت کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا ۔واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں ترک حکومت کے خلاف فوجی بغاوت ہوئی تھی جسے حکومت اور عوام نے مل کر ناکام بنا یا تھا ۔اس بغاوت کا الزام ترکی کے مذہبی رہنما فتح اللہ گولن پر لگا یا گیا تھا اور اور ترک حکومت نے امریکہ سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لیے بھی درخواست کر رکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…