اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کودھمکیاں ،چین نے عملی کام کردکھایا،بھارتی میڈیا کے انکشاف نے مودی سرکارپربجلی گرادی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی / بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیاہے کہ چین نے برہم پترا کا پانی روک دیا ہے۔پاکستان کوپانی روکنے کی دھمکیاں دینے والے بھارت کااپناپانی بندہوگیایعنی کہ پاکستان پر آبی جارحیت کا خواب دیکھنے والے بھارت کو چین کا جواب مل گیا۔ برہم پترا دریا پر چینی ہاہیڈرو پاور پروجیکٹ کا کام شروع کردیا، مہنگے ترین پراجیکٹ کے تحت ڈیم بنایا جارہا ہے، تاہم پاکستان کو دھمکی دینے پر چین نے ڈیم سے آنے والا پانی روکنے کا عندیہ دے دیا، جس پر بھارتی میڈیا چلا اٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین نے تبت کے راستے آتا برہم پترا دریا کا پانی بلاک کردیا، کچھ تصدیق ہوئی نہ کوئی ثبوت ملا ادھر بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف زہراگلنااورچین کے سامنے روناشروع کردیاہے کہ چین کے اس اقدا م سے دہلی ،مہاشٹررااورکئی ریاستوں میں پانی کی کمی سے قحط پڑجائے گا۔بھارتی میڈیاکی طرف سے چین کی طرف سے برہم پتراکاپانی روک کرڈیم بنانے کی خبرمودی سرکارپربجلی بن کرگری ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…