دالبندین( این این آئی)پاک بھارت کشیدگی ،ایران کے اقدام نے پاکستان کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا،ایک دن کے وقفے سے پھر فائرنگ کا واقعہ، پاک یران سرحدی علاقے ماشکیل میں ا یرانی فورسز کی فائرنگ سے دو پاکستانی شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذارئع کے مطابق اتوار کوپاک ایران سرحد کے قریب ایرانی فورسز نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو پاکستانی باشندے ،عبدالوحید ولد ولی محمد اورنذیراحمد ولد جان محمد زخمی ہوگئے ۔لیویز نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے دالبندین ہسپتال منتقل کردیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کوکوئٹہ ریفرر کردیاگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی ،ایران کے اقدام نے پاکستان کو نئی پریشانی میں مبتلا کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































