ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

لندن میں الطاف حسین کی رہائش گاہ پرپاکستانیوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی،پاکستان مخالف نعروں کابھرپور جواب دیدیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2016 |

لندن(آئی این پی)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر پاکستانیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ کے باہر پاکستانیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اور پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے۔کتبوں پر پاکستان زندہ باد اور الطاف حسین کے خلاف نعرے درج تھے۔مظاہرین نے پاکستان زندہ باد،جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگائے۔واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیوایم کے دھرنے میں خطاب اور امریکہ میں کارکنوں سے خطاب کے دوران پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…