اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اخبار کی شرانگیزی ، جنرل راحیل کی توہین میں حد سے آگے بڑھ گیا،گھٹیا پن میں حدیں پارکرلیں

datetime 27  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی اخبار نے انتہائی شرانگیزی سے کام لیتے ہوئے اپنے میگزین کے سرورق پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر شائع کرکے انکے چہرے پر خون آلود ہاتھ کا نشان بھی بنادیا۔بھارتی اخبار ’’ انڈیا ٹوڈے‘‘ نے انتہائی شرانگیزی سے کام لیتے ہوئے اپنے میگزین کے سرورق پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصویر شائع کی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے چہرے پر خون آلود ہاتھ کا نشان بھی بنایا گیا ہے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انڈیا ٹوڈے نے میگزین کا سرورق شائع کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول سے آگے جاکر پاکستان سے جنگ کے لئے تیار ہے۔ بھارتی اخبار کی اس گھناؤنی حرکت کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ بھارتی اخبار کی جانب سے یہ اقدام بھارت کے پاکستان کے خلاف گھٹیا عزائم کی عکاسی کرتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی اخبار کی حرکت پر شدید تنقید کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…