افغان حکومت اور حزب اسلامی کے مذاکرات کاڈراپ سین
لندن(این این آئی) افغان حکومت اور حزب اسلامی کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے باضابطہ طور پر مذاکرات کی اس ناکامی پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار ہیں اور یہ جماعت روس کے خلاف جنگ میں پیش پیش تھی۔افغان… Continue 23reading افغان حکومت اور حزب اسلامی کے مذاکرات کاڈراپ سین