واشنگٹن(این این آئی)سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ اسنوڈن کی جاری کردہ نئی دستاویزات میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے نظام کو ہیک کرکے پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت کی جاسوسی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سی آئی اے کے منحرف رکن ایڈورڈ اسنوڈن کی حاصل کردہ نئی دستاویزات سامنے آئی ہیں جن میں پاکستان اور لبنان میں امریکی جاسوسی سے متعلق معلومات ہیں ۔دستاویزات کے مطابق بلائنڈ ڈیٹ نام کے ایک ہیکنگ پروگرام کے ذریعے پاکستان کی نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے وی آئی پی ڈویژن کی جاسوسی کی گئی، اس کے علاوہ اس کے ذریعے لبنان کے بڑے آئی ایس پیز کی بھی جاسوسی کی گئی۔دستاویزات کے مطابق اس جاسوسی کے باعث امریکا کی قومی سلامتی ایجنسی کو پاکستان کے گرین لائن کمیونی کیشن نیٹ ورک پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت اور لبنان میں حزب اللہ کی سرگرمیوں سے متعلق آگاہی ہوئی۔
پاکستان کی فوجی و سیاسی قیادت کی جاسوسی ،ایڈورڈ اسنوڈن کے انکشافات نے تہلکہ مچادیا،نئی دستاویزات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ



















































