برطانیہ کی علیحدگی کے باوجوداسکاٹ لینڈکی یورپی یونین میں موجودگی،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا
لندن (این این آئی)اسکاٹس نیشنل پارٹی کی رہنما نکولااسٹرجن نے ڈرامائی طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ اسکاٹ لینڈ یورپی یونین کا حصہ رہے اور اس کے لیے جلد مذاکرات کیے جائیں گے۔دوسری جانب ، ڈیوڈکیمرون کوریفرنڈم میں نیچا دکھانے والے بورس جانسن کو نیا وزیر اعظم بننے سے روکنے کے… Continue 23reading برطانیہ کی علیحدگی کے باوجوداسکاٹ لینڈکی یورپی یونین میں موجودگی،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا