ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی،حامد کرزئی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد

datetime 19  اگست‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت نواز سابق افغان صدر حامد کرزئی نے نریندر مودی کی بلوچستان سے متعلق ہرزہ سرائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی ہر اشتعال انگیزی کا جواب دینے کا حق ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق افغان صدر حامد کرزئی نے دورہ بھارت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی ہر اشتعال انگیزی کا جواب دے ۔انکاکہنا تھاکہ پاکستانی حکام افغانستان اور بھارت کے حوالے سے آزادانہ طور پر بولتے ہیں لیکن یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے بلوچستان کے بارے میں بات کی ہے ۔کرزئی نے مزید کہاکہ مجھے نہیں لگتا کہ بھارت جس کی پرامن بقائے باہمی کی ایک روایت ہے خطے میں کسی پراکسی وار پر جانے کا ارداہ رکھتا ہے ۔خطے کو پراکسی وار کی طرف نہیں جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…