بھارت‘ اسرائیل گٹھ جوڑ‘ پاکستان کیخلاف میزائل تیار کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے اسرائیل کے تعاون سے تیار کردہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق زمین سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے اس میزائل کو MR۔SAM کا نام دیا گیا ہے اور اسے اسرائیل کے اشتراک سے تیار کیا گیا… Continue 23reading بھارت‘ اسرائیل گٹھ جوڑ‘ پاکستان کیخلاف میزائل تیار کر لیا